Behari karahi recipe in urdu | Easy recipe of behari karahi

 Behari karahi recipe in urdu

Behari karahi recipe in urdu


Behari karahi recipe behari karahi recipe in urdu Easy recipe of behari karahi how to make a behari karahi


سالن بنانے کی ترکیبیں

بیہاری کڑہی




تيارى كا وقت : 50-45 منٹ

پكانے كا وقت : 45-40 منٹ

افراد كے ليے : 6-4


بیہاری کڑہی میں کیا کیا استعمال ہوتا ہے 

اجزاء

بکرے کا گوشت 1 کلو___1

کوکونٹ ملک 1کپ___2

پیاز 2 عد د___3

چنے بھُنے ھوے 2 کھانے کے چمچ___4

مونگ پھلی بھنی ھوئ 2 کھانے کے چمچ___5

کھوپر 6 کھانے کے چمچ___6

املی کا گودا 4 کھانے کے چمچ___7

ثابت دھنیا 2کھانے کے چمچ___8

زیرہ 1 کھانے کا چمچ___9

گرم مصالحہ 1کھانے کا چمچ___10

ہلدی پاوڈر 1 کھانے کا چمچ___11

تِل 1 چاےکا چمچ___12

لال مرچ پاوڈر 1چاے کا چمچ___13

کاجو 12 سے 14 عدد___14

ہری مرچ 4-6 عدد___15

کڑی پتہ 4 پتے___16

ہرا دھنیا 1 گڈی___17

پودینہ 1 گڈی___18

گرم مصالحہ پاوڈر 1 چٹکی___19

تیل حسب ضرورت___20

نمک حسب ذائقہ___21



تركيب

بیہاری کڑہی کے لیے:سب سے پہلے کاجو بادام، مونگ پھلی دو کھانے کے چمچ، اور چنے۔تل اور پیاز بھون لیں۔ اب ثابت دھنیا، زیرہ ایک کھانے کا چمچ، لال مرچ، خشک کھوپرا اور نمک ڈالکر بھون لیں۔ اب دونوں مصالوں کو گرائنڈ کر لیں گرائنڈر کی مدد سے۔ ضرورت پڑنے پر تھوڑا پانی بھی ڈال لیں۔ ایک پین میں تیل ڈالکر گرم کریں اور ثابت گرم مصالحہ، کڑی پتہ، اور کالی مرچ کو ہلکا سا بھون لیں۔



اب اسمیں آلو فرائ کریں اور سائیڈ پر رکھ دئیں، اب دیگچی میں تیل ڈالکر پیاز براون کر لیں۔ پھر گوشت کو لہسن اور ادرک پیسٹ کے ساتھ بھون لیں۔ جب گوشت کا رنگ بدل جاے تو پانی ڈالکر گوشت گلا لیں پھر ہری مرچ نمک اور ہلدی ڈالکر مکس کریں، اور املی شامل کر دیں۔



اب پسے ہوے مصالحےاور فرائ آلو ڈال لیں اور مکس کریں۔اور اچھی طرح پکنے تک پکاتے رہیں۔ جب تیل اوپر آ جاءے تو گرم مصالحہ اور ہرا دھنیا چھڑکیں۔ لیجیۓ گرما گرم بہاری کڑی تیار ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

Cholistani chicken Krahi recipe in urdu | Cholistani chicken Krahi easy recipes | Cholistani chicken Krahi Pakistani

Dal palak recipe in urdu | Easy recipe of dal palak

Chicken Manchurian recipe | Chicken Manchurian recipe in urdu | Easy recipe of Chicken Manchurian