Chicken amlate recipe in urdu | Easy to make chicken amlate

Chicken-amlate-recipe-in-urdu

 

Chicken amlate recipe in urdu


Chicken amlate recipe chicken amlate recipe in urdu Easy to make chicken amlate How to make chicken amlate



چکن کی ترکیبیں

چکن بنانے کی بہت سی ریسیپیز موجود ہیں۔کیونکہ چکن ایک ایسا پکوان ہے جو ہر ایک کا پسندیدہ ہوتا ہے۔اس لیے اسے ہر طرح سے ہر ایک کی پسند کے مطابق بنایا جا سکتا ہے ۔چاہے تو اس کو کرسپی طریقے سے بنائیں یا پھر کسی سبزی کے ساتھ شامل کریں اس کی ہر ایک ترکیب منفرد ہے۔آج جانتے ہیں ایک نئی ترکیب ۔

 چکن آملیٹ


تيارى كا وقت : 30 منٹ

پكانے كا وقت : 30-25 منٹ

افراد كے ليے : 4

چکن آملیٹ میں کیا کیا استعمال ہوتا ہے 

اجزا

چکن بریسٹ ایک عدد (کیوبز)___1

نمک حسب ذائقہ___2

کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ___3

تیل ایک چائے کا چمچ___4

انڈے تین عدد___5

ہرا دھنیا ایک کھانے کا چمچ___6

ہری مرچ ایک عدد___7

تیل ایک چوتھائی کپ___8

ٹماٹر ایک عدد (کیوبز میں کٹے ہوئے)___9



تركيب

چکن آملیٹ کے لیے:پہلے چکن بریسٹ کو نمک اور ایک چوتھائی چائے کے چمچ کالی مرچ کے ساتھ میری نیٹ کرلیں۔ پھر ایک چائے کے چمچ تیل میں پکاکر الگ رکھ دیں۔ اب ایک پیالے میں انڈے پھینٹ کر ان میں نمک حسبِ ذائقہ، باقی کالی مرچ، ہرا دھنیا ایک کھانے کا چمچ اور ہری مرچ ڈال کر مکس کر لیں۔


پھر ایک پین میں ایک چوتھائی کپ تیل گرم کرکے اس میں انڈے کا مکسچر فرائی کریں اور اس پر چکن اور ٹماٹر ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔ اب آملیٹ کو پلٹ کر دوسری طرف سے پکائیں اور فولڈ کرکے سرو کریں۔چکن آملیٹ تیار ہے۔



مزید اس طرح کی ریسیپی کے لیے ہمیں follow کریں۔آپ کو ملے گی ہر قسم کے کھانوں کی آسان ریسیپی ۔بچوں کے لیے مزیدار کھانے ،چٹ پٹے کھانے ،فاسٹ فوڈز اور بہت خوش ذائقہ پکوان۔۔۔ عید یا کسی بھی خوشی کے موقع پر بنائیں ہوٹل سے بھی اچھے کھانے وہ بھی کفائتی داموں میں۔


Comments

Popular posts from this blog

Cholistani chicken Krahi recipe in urdu | Cholistani chicken Krahi easy recipes | Cholistani chicken Krahi Pakistani

Dal palak recipe in urdu | Easy recipe of dal palak

Chicken Manchurian recipe | Chicken Manchurian recipe in urdu | Easy recipe of Chicken Manchurian